Khooni Jaren by Zehra e Ali Novel Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Khooni Jaren by Zehra e Ali Horror Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format Complete Posted on Novel Bank. 

ناول " خونی جڑیں " ایک ہارر بیسڈ سٹوری ہے جسکی کہانی کا اہم مرکز بہن , بھائی اور حمیداں کالی کے نام سے کالا جادو کرنے والی کے گرد گھومتی ہے ۔۔۔ کیسے ایک فیملی کا گاؤں سے شہر میں آکر نئی جگہ پر رہنا تکالیف کا باعث بنتا ہے یہ سب جانئے اس ناول میں ۔۔۔ جسکا مقصد صرف یہ بتانا ہے کہ اگر آپ کا اپنا اپکو غیر معمولی چیزوں کا بتائے تو اسکو مذاق میں اڑا کر یا ڈانٹ کر چپ کروا دینے سے پہلے ایک بار یقین کرکے دیکھ لیں۔۔تاکہ مستقبل میں بڑے حادثوں سے بچ سکتے ہیں ۔۔۔۔

Related Posts

Subscribe Our Newsletter