Sath Jo Adhora Raha by Fatima Hanan Novel Complete Pdf


Sath Jo Adhora Raha by Fatima Hanan Reality Base Online Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہ ناول رئیلٹی پے ہے ۔۔۔ایک ایسی محبت جو اصل میں ایک دھوکہ رہا۔۔۔ایک ایسا ساتھ جو ہمیشہ ادھورا رہا۔۔۔یہ کہانی ایسی ہے ۔۔۔جو بہت سے لوگوں کی زندگی کی عکاسی کرتی ہے

ہم سب ہی تو منافق ہیں کون ہے جسکا کردار اتنا صاف ہے کے کبھی اسنے منافقت نہیں کی۔۔۔
ہم ہمیشہ اچھے بننے کے لیے ہی منافقت کرتے ہیں ۔۔
کیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ ہم برا بننے کے لیے منافقت کریں
نہیں ہوا نا۔۔۔؟؟؟
پتہ ہے کیوں !!!کیونکہ یہ رشتے بناتے ہیں ہمیں منافق ہم سے خود امیدیں جوڑ لیتے ہیں یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہم وہ سب نہیں کر سکتے لیکن ہمارے کندھے پے اپنے بھرم کی بھاری توپ رکھ دیتے ہیں ۔۔
اور پھر ہم منافق بنتے جاتے ہیں ۔۔۔لیکن پھر بھی کبھی کوئی خود کو منافق نہیں کہتا ۔۔۔بتاو کہا ہے کیا کبھی کسی نے کہ میں منافق ہوں ۔۔۔؟؟
نہیں کہا نا ۔۔کیونکہ ہم سب اچھے بنتے ہیں اور اپنے لیے ہر انسان سچا ہے اچھا ہے ۔۔ 
کیونکہ ہم خود سے پیار کرتے ہیں بس ۔۔۔پتہ جس سے ہم۔پیار کرتے ہیں ہم اسے بھی غلط تب تک نہیں کہتے جب تک وہ ہمارے مطابق چل رہا ہے۔۔۔اور جب وہ ہمارے مطابق نہیں رہتا ۔۔۔اس کو ہم غلط کہنے لگ جاتے ہیں۔۔۔
یہی چیز ثابت کرتی ہے کہ ہمیں صرف خود سے پیار ہے۔۔
کیونکہ ہم۔کبھی خود کو غلط نہیں کہتے۔۔۔
ہم۔میں منافقت اتنی بڑھ چکی ہےکہ اب پیار بھی منافقت کی ضد میں آجاتا ہے۔۔۔
ہمیں ہمیشہ پیار کے لیے منافقت دکھانی پڑتی ہے ۔۔۔جبکہ غصہ نارضگی ہم خالص اور ڈنکے کی چوٹ پے دکھاتے ہیں۔۔۔
اور منافقت اب رشتوں میں نہیں ہمارے دلوں میں بس چکی ہے۔۔ہمارے کرداروں میں رچ چکی ہے۔۔
اس لیے ہمیں جھوٹ بولنے سے بہتر منافقت کرنا سہی لگتا ہے۔۔۔
پھر بھی ہم اپنے کردار کی اچھائی بڑے فخر سے  بیان کرتے ہیں کہ ہم نے کبھی جھوٹ نہیں بولا اور نہ ہمیں جھوٹ پسند ہے۔۔۔ارے بھئی منافقت کے آگے کہاں جھوٹ کی گنجائش رہتی ہے۔۔۔جھوٹ تو خود منافقت سے ڈرتا بھاگ جاتا ہے۔۔
لیکن ہم انسان جھوٹ پے لڑ مرتے ہیں ۔۔جبکہ اوپر اوپر کی ہنسی اور جھوٹی تعریفوں سے ہم خوش رہتے ہیں۔۔۔اور ہم منافقت میں خوش رہنے لگے ہیں۔۔۔

Related Posts

Subscribe Our Newsletter