Hubb e Aneed by Wahiba Fatima Novel Episode 14


Hubb e Aneed Online Urdu Novel by Wahiba Fatima Episode 14 Posted on Novel Bank web. Contract Marriage Base and Second Marriage Based Urdu Romantic Novel.

وہ لاونج میں داخل ہوئے تھے۔ جب منیہا نے حیرت سے اسے سامنے بیٹھے دیکھا۔ اور آج حیرت انگیز طور پر اس نے منیہا کو دیکھ کر بھی اسے مخاطب ہی نہیں کیا۔ 

عشوو تم یہاں،، آخر منیہا ہی بولی۔ مگر وہ راحم کو اندر آتا دیکھ منیہا کے پاس سے گزرتی بھاگ کر گئی۔ اور بڑی بے باکی سے اس کے سینے پر سر رکھ کر پھوٹ پھوٹ کر رو دی۔ 

سمندر آنکھ کے اندر ہے لیکن رو نہیں سکتا
یہ آنسو پیار کا موتی ہے اس کو کھو نہیں سکتا
میری چاہت کو اپنا تو بنا لینا مگر سن لے
جو میرا ہو نہیں پایا وہ تیرا ہو نہیں سکتا

منیہا نے راحم کی جانب دیکھا۔ راحم نے نگاہیں چرائیں۔ 
پھر وہ چپ چاپ اپنے کمرے میں چلی آئی تھی۔ اسے نہیں معلوم باہر کیا ہوا؟۔ کیوں ہوا ؟ اور کیسے؟ وہ اب کیا کرنے والے ہیں؟
وہ کمرے سے باہر نکلی ہی نہیں۔ ہاں مگر اپنا سامان ضرور پیک کیا تھا۔

نیچے دئے ہوئے آنلائن آپشن سے پوری قسط پڑھیں۔


Online Reading



Related Posts

Subscribe Our Newsletter