Hubb e Aneed by Wahiba Fatima Novel Episode 12


Hubb e Aneed by Wahiba Fatima Novel Episode 12 Online Urdu Novel Posted on Novel Bank.

راستے بھر خاموشی چھائی رہی۔ سب سے پہلے منیہا اور راحم پہنچے تھے۔ اور اس کے ایک دو گھنٹے بعد قلب اور مناہل۔ 

مری کے سبزہ زاروں میں یہ ایک خوبصورت سا بنگلو تھا جہاں وہ آئے تھے۔ میزبانوں میں بلال اس کی وائف نورین،،،  اویس اس کی وائف طیبہ،،، اور سمیر اور اس کی وائف تحریم تھے۔ ان میں سے بلال کے دو بچے اور سمیر کے پاس ایک بیٹی تھی۔ جبکہ اویس کی وائف فرسٹ ٹائم اسپیکٹ کر رہی تھی۔ 

وہ بہت اچھے طرح ان سے ملے اور کچھ ہی دیر میں آپس میں ایسے گھل مل گئے کہ جیسے جانے کتنے زمانوں کی شناسائی ہو۔ 

سب نے  بنگلو کے لان میں پر تکلف سا لنچ کیا۔ بلکہ کھانا لیٹ ہی کھایا گیا تھا کہ وہ لوگ کافی لیٹ پہنچے تھے۔ 

کھانا کھا کر مرد حضرات باہر نکل گئے تھے جبکہ لیڈیز اور بچے ادھر ہی تھے۔ وہ سب آپس میں گھل مل گئیں تھیں۔ خاص کر مناہل اور منیہا آپس میں کافی فرینک ہو گئیں تھیں۔ 

طیبہ چونکہ تخلیق کے مراحل سے گزر رہی تھی اس کے آرام کا خیال کرتے سب نے اصرار کر کے اسے اس کے روم میں آرام کی غرض سے بھیج دیا تھا۔

نیچے دئے ہوئے آنلائن آپشن سے پوری قسط پڑھیں۔

Related Posts

Subscribe Our Newsletter